رونالڈو نے پیسہ کمانے میں تمام فٹبالرز پیچھے چھوڑ دئیے

  رونالڈو نے پیسہ کمانے میں تمام فٹبالرز پیچھے چھوڑ دئیے

  

لندن(نیٹ نیوز) پرتگال اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے رونالڈو نے فٹبال سے پیسہ کمانے میں میسی سمیت دنیا کے تمام فٹبالرز کو پھر پیچھے چھوڑ دیا۔رونالڈو کی اس سال 91 ملین برطانوی پاونڈ یعنی 20 ارب روپے سالانہ آمدنی ہو گی اور اس آمدن میں تنخواہ، بونس اور کلب کیلئے اشتہارات شامل ہیں۔باررسلونا چھوڑ کر پی ایس جی جانے والی میسی کو اس سال 8 کروڑ پاونڈ یعنی 18 ارب روپے ملیں گے اور اگر اس رقم کو مہینوں میں تقسیم کریں تو میسی کو ہر ماہ ڈیڑھ ارب روپے ملا کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -