علی بدر کابلاول بھٹو کاترجمان بننا خوش آئند،سلمان فاروق

  علی بدر کابلاول بھٹو کاترجمان بننا خوش آئند،سلمان فاروق

  

لاہور(پ ر) پیپلزپار ٹی کے مر کز ی راہنما میاں سلمان فاروق اور صغیر حسین ٹک ٹکی نے علی بدر کو چیئر مین بلال بھٹو کا تر جمان بننے پر مبارک باد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ آئندہ حکو مت پورے ملک میں پیپلز پار ٹی کی بنے گی بلکہ پنجاب میں بھی حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ملک کے آئندہ وز یر اعظم بلال بھٹو ہوں گے جو اقتدار میں آکر مہنگائی کا خاتمہ کریں گے اور ہر شخص خوشحال ہو گا

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -