ایم فل کمیونیکیشن سٹڈیز،پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ منسوخ

ایم فل کمیونیکیشن سٹڈیز،پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ منسوخ

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز میں ایم فل کمیونیکیشن سٹڈیز پروفیشنل ٹریک اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے 17جنوری 2022کوہونے والا انٹری ٹیسٹ منسوخ کردیاجبکہ نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔اس حوالے سے طلباء ادارے کی ویب سائٹ سے بھی تفصیلی رہنمائی لے سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -