مصنفہ شیما مجید انتقال کر گئیں
لاہور(پ ر)نامور مصنفہ،ادیبہ اورتحقیق نگار ونکات شیما مجید مختصرعلالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو ان کی گرانقدر ادبی خدمات پر فیض ایوارڈ اور غالب ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ مرحومہ کو میانی صاحب قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ انکے ایصال کے لیے قرآنی خوانی فروری کے پہلے ہفتہ میں کی جائے گی۔