برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

    برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

  

 شکر ادا کریں کہ بالآخر نحوست دینے والا ستارہ زائچے سے نکل گیا ہے۔ آج کے بعد اب کافی معاملات میں ان شاء اللہ بہتریاں محسوس کریں گے اور ایک بڑی خوشخبری بھی ملے گی۔

مزید :

کامرس -