برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون

برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون

  

 اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان۔ محبت کے معاملات میں قدرے کامیابی، خرابی صحت کی بحالی اور ایک دلی مراد بھی پوری ہوتی دکھائی دے رہی۔ آج بڑا اچھا دن ثابت ہوگا۔

مزید :

کامرس -