کراچی میں کورونا کے وار خطرناک حد تک بڑھ گئے ، مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کے وار خطرناک حد تک بڑھ گئے ، مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے ...
کراچی میں کورونا کے وار خطرناک حد تک بڑھ گئے ، مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  کراچی میں کورونا کیسز تشویشناک حد تک بڑھنے لگے ، کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی  ہے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز  کے مطابق  شہر قائد میں گزشتہ روز  8 ہزار 63 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 35.30 کیسز کی رپورٹ مثبت آئی ۔ یعنی 2 ہزار  846 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں پھیلتے کورونا کے باعث صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس آج طلب کیا ہے ۔