وہ گاڑیاں جنہیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا گیا

وہ گاڑیاں جنہیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا گیا
وہ گاڑیاں جنہیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی ٹیکس محتسب نے نان ڈیوٹی پیڈ، سمگلڈ گاڑیاں اور جعلی کاغذات پررجسٹرڈ گاڑیاں ضبط کرنے کی ہدایت کردی۔

ایکسپریس کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے نان ڈیوٹی پیڈ، اسمگلڈ گاڑیاں اور جعلی کاغذات پررجسٹرڈ 2ہزار سی سی سے اوپر کی گاڑیاں ضبط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے کسٹمز حکام اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کی ملی بھگت سے جعلی کاغذات کی بنیاد پررجسٹرڈ لینڈ کروزرز،بی ایم ڈبلیو، مرسڈیز سمیت دوسری بڑی گاڑیوں کی جامع رپورٹ کی بجائے فیلڈ فارمشنز کے ساتھ خط و کتابت بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔

مزید :

بزنس -