اداکارہ منال خان نے احسن محسن خان سے شادی کی وجہ بتا دی

اداکارہ منال خان نے احسن محسن خان سے شادی کی وجہ بتا دی
اداکارہ منال خان نے احسن محسن خان سے شادی کی وجہ بتا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ منال خان نے اداکار احسن محسن خان سے شادی کی وجہ یہ بتائی کہ ”میں نے احسن خان سے شادی کی کیونکہ وہ دولت مند اور صاحب حیثیت ہے“۔

تفصیلات کے مطابق اداکار احسن محسن خان سے شادی کے بعد اداکارہ منال خان اپنے شوہر کے ساتھ ایک شو ”وائس اوور مین“  منال خان سے سوال پوچھاگیا  کہ انھوں نے احسن خان سے شادی کیوں کی تو اس پر اداکارہ نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ ”انھوں نے احسن محسن خان سے شادی اس لیے کی کیونکہ وہ دولت مند اور صاحب حیثیت ہے اور یہ بات تو گوگل نے بھی واضح کی ہے“۔

منال خان کے جواب دینے کے بعد احسن محسن نے بھی مزید کہا کہ ”اصل میں یہ(دولت) وہ چیزہے جو ہر لڑکی چاہتی ہے“۔ یاد رہے کہ یہ دونوں گزشتہ برس شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔
 

مزید :

تفریح -