سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 150 روپے ہوگئی ہےجبکہ10گرام سونےکی قدر 343 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 7 ہزار 296 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت  2 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 819 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -