عائزہ خان کی سالگرہ ، شکریہ کیساتھ پیغام جاری کردیا

عائزہ خان کی سالگرہ ، شکریہ کیساتھ پیغام جاری کردیا
عائزہ خان کی سالگرہ ، شکریہ کیساتھ پیغام جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان آج اپنی سالگرہ منارہی ہیں، وہ 15جنوری کو شہرقائد میں پیدا ہوئی تھیں۔
زندگی کے اس اہم موقع پر اداکارہ نے شکریہ کیساتھ  پیغام جاری کردیا اورشوہر دانش تیمور کیساتھ رومانوی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ  ” مزید کسی چیز کا مطالبہ نہیں کرسکتی، اتنی زیادہ محبت ، حمایت اور نیک خواہشات کے لیے آپ سب کا شکریہ ‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو ‘کی اداکارہ نے تحائف بھیجنے پر بھی شکریہ اداکیا۔
یاد رہے کہ 31سالہ اداکارہ کے دو بچے حورین اور راین ہیں۔ 

مزید :

تفریح -