"مجھے لگا کہ میں اپنے پارٹنر کو تسکین نہیں دے پاتی تو ہم نے گرل فرینڈ ڈھونڈ لی" امریکی لڑکی نے انتہائی شرمناک کہانی سنادی
نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے بتایا ہے کہ کس طرح اس نے اور اس کے پارٹنر نے تسکین نہ ہونے پر جنسی تعلقات کے دوران ایک گرل فرینڈ کو شامل کرنا شروع کردیا۔
چینل بی نامی لڑکی نے بتایا کہ وہ اپنے پارٹنر کے ساتھ نو سال سے ریلیشن شپ میں ہے، ایک وقت ایسا بھی آیا جب وہ بیک وقت تین نوکریاں کر رہی تھی۔ وہ سارا دن کام کرکے آتی اور پھر گھر کے کاموں میں مصروف ہوجاتی ہے۔ اسے لگا کہ وہ اپنے پارٹنر کی تسکین نہیں کرپاتی جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ تیسرے شخص کو تلاش کریں گے۔
چینل بی نے بتایا کہ اس کے بعد ہم دونوں نے جسمانی تعلقات کے دوران ایک لڑکی کا اضافہ کرنا شروع کردیا۔ " میں اسے کہتی ہوں کہ کوئی گرل فرینڈ ڈھونڈ لاؤ اور وہ میرے جیسی کوئی لڑکی ڈھونڈ کر لے آتا ہے، بعض اوقات ہمیں تیسرا پارٹنر پسند نہیں آتا لیکن اگلی بار ہم اس سے بہتر تلاش کرلیتے ہیں۔"