یو ای ٹی اور فاسٹ کیبلز کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  یو ای ٹی اور فاسٹ کیبلز کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور اور فاسٹ کیبلز لمیٹڈ (ایف سی ایل) کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔معاہدے کا مقصد تعلیم و تحقیق کو فروغ دیتے ہوئے یو ای ٹی کے انوائرنمنٹل اور الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹس میں طلبائکو ایوارڈز،انٹرن شپس اور ملازمت کے مواقع فراہم کرنا ہے۔وائس چانسلر یو ای ٹی ڈاکٹر شاہد منیر اور سی ای او فاسٹ کیبلز لمیٹڈ کمال محمود امجد میاں نے معاہدے کی دستاویزات پردستخط کیے۔