یو ایم ٹی اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ کے مابین باہمی تعاون کا معاہدہ
لاہور (لیڈی رپورٹر)یو ایم ٹی اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ڈی جی یو ایم ٹی احمد عبداللہ،کنسلٹنٹ انسدادِ منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے دستخط کیے،ہیڈ آف سیکورٹی اور جی ایم سیپیشل پراجیکٹ کرنل سخاوت حسین نے بریفنگ دی۔