پاک،ویسٹ انڈیز سیریز، کرکٹ سٹیڈیم میں موک ایکسر سائز

    پاک،ویسٹ انڈیز سیریز، کرکٹ سٹیڈیم میں موک ایکسر سائز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں حساس اداروں کا کرکٹ سٹیڈیم میں موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا۔حساس اداروں کی جانب سے ملتان میں پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں دیگر ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ کرکٹ سٹیڈیم میں (بقیہ نمبر71صفحہ6پر)

 موگ ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا جوانوں نے سیریز کو پر امن طریقے سے کامیاب کرانے کیلئے تمام صلاحیت بروئے کار لانے کیلئے اقدامات مکمل کرلیے موگ ایکسرسائز کے اختتام پر تمام جوان اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف روانہ ہوگئے۔