ملتان ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز ٹیم کا ریسٹ،آج پریکٹس سیشن

  ملتان ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز ٹیم کا ریسٹ،آج پریکٹس سیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سپورٹس رپورٹر)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 17جنوری سے کھیلے جانے والے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز پریکٹس کی جگہ آ رام کو ترجیح دی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آ ج پریکٹس کرے گی۔