ملتان:شان مسعود،رضوان اور بابراعظم نے ٹیم کو جوائن کرلیا

  ملتان:شان مسعود،رضوان اور بابراعظم نے ٹیم کو جوائن کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ میں شامل پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود،محمد رضوان اور بابر اعظم نے ٹیم کو جوائن کرلیا گزشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے اپنی تیار(بقیہ نمبر70صفحہ6پر)

یوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے پاکستانی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ،باولنگ اور بیٹنگ کے مختلف سیشن میں حصہ لیا اس  موقع پر پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز نے میچ پچ کا جائزہ لیا ابتدائی رپورٹ کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی پچ کو سپنرز کے سازگار قرار دیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے پچ پر بڑا اسکور بننا مشکل ہوگا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کی آ مدورفت کے لئے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں