ملک مسرور حیدر اعوان ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

    ملک مسرور حیدر اعوان ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(خصو صی  ر پورٹر)   ملتان سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ ملک مسرور حیدر اعوان کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا ہے، ملک مسرور حیدر اعوان ہائیکورٹ ملتان بینچ میں اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر تعینات تھے، ملک (بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

مسرور حیدر اعوان اب  ہائیکورٹ ملتان بینچ میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کئے گئے ہیں ادھر حکومت پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی  جاری کردیا ہے۔