ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، سامان ضبط
ملتان (نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایل ایم کیو روڈ کلمہ چوک(بقیہ نمبر63صفحہ6پر)
،آٹو مارکیٹ،نواں شہر،عزیز ہوٹل،ڈبل پھاٹک،ولائیت آباد،ٹمبر مارکیٹ،چاہ جموں والا،چوک شاہ عباس،نیو شاہ شمس کالونی،بی سی جی چوک،قاسم پور کالونی نہر،بہاولپور باء پاس چوک تک روڈ سائیڈز کو کلیئر کروا دیا۔