میلسی،تحصیل بازارمیں خریداری کیلئے آنے والی خاتون جاں بحق

میلسی،تحصیل بازارمیں خریداری کیلئے آنے والی خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی (نمائندہ پاکستان،نامہ نگار)تحصیل بازار میں نامعلوم  خاتون جان بحق ہوگئی بتایا گیا ہے کہ خریداری کیلئے آنے والی خاتون اچانک بیہوش ہوگئی جسے شہریوں نے اپنی مدد آپ  کے جذبے سے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی  جو راستے (بقیہ نمبر64صفحہ6پر)

میں دم توڑ گئی۔ جاں بحق ہونیوالی خاتون کی ڈیڈ باڈی  تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی  منتقل کر دیگئی۔  جانبحق ہونے والی خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی پولیس ذرائع کے مطابق وارثان کی تلاش کے لئے تحقیقات کی جا رہی ہیں #