راجن پور:بی آئی ایس پی،رقوم سے کٹوتی،پولیس آپریشن،دوملزم گرفتار

  راجن پور:بی آئی ایس پی،رقوم سے کٹوتی،پولیس آپریشن،دوملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور(تحصیل رپورٹر، نامہ نگار)تھانہ شاہوالی پولیس کی کارروائی ڈیوائس ہولڈرز کی جانب سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مستحق خواتین کو حکومت سے ملنے والی امدادی رقوم میں ناجائز  کٹوتی پر ڈیوائس ھولڈرز 02ملزمان کو گرفتار کرلیابے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقوم میں کٹوتی کرنے والے مافیا کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے، ڈی پی او فار(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

وق امجد مستحق لوگوں کی رقم میں خرد برد کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔