شجاع آباد میں ریونیو ٹیم، پولیس کا آپریشن، سرکاری اراضی کا قبضہ واگزار

  شجاع آباد میں ریونیو ٹیم، پولیس کا آپریشن، سرکاری اراضی کا قبضہ واگزار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  ملتان(وقائع نگار)سٹی شجاع آباد کے علاقے عدالت کے حکم پر قبضہ وا گزار کرانے جانے والی ٹیم سے مکینوں کی مزاحمت بھاری نفری طلب کرکے قبضہ وا گزار کرالیا گیا۔چک آر ایس میں بیلف عمران حسین عملہ ریونیو پولیس نفری کے ہمراہ عدالت عالیہ کے حکم پر رہائشی آبادی کی جگہ واہ گزار کرانے کیلئے پہنچے تو عاشق حسین نے مکینوں کے ہمراہ ٹیم سے مزاحمت(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

 شروع کردی پولیس نے بھاری نفر ی طلب کرکے عاشق حسین کے قبضے سے زمین واہ گزار کرائی پولیس نے کارروائی شروع کردی۔