نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی رانا طاہر اقبال نے حلف اٹھا لیا

     نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی رانا طاہر اقبال نے حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیروزوالہ(نامہ نگار) نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی رانا طاہر اقبال نے حلف اٹھا لیا۔ رانا طاہر اقبال ایم پی اے پی پی 139 شیخوپورہ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شیخوپورہ کے حلقہ پی پی 139 سے نومنتخب رکن اسمبلی رانا طاہر اقبال سے حلف لیا۔رانا طاہر اقبال نے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی سابق ایم این اے و ایم پی اے رانا افضال حسین کی وفات کے بعد ضمنی الیکشن میں۔ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر حصہ لیا تھا اور بھاری لیڈ سے کامیاب ہوے تھے۔

حلف

مزید :

صفحہ اول -