سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سوات ، مالا کنڈ اور دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

زلزلے کے حوالے سے میڈیا کو بتاتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ سوات اور گرد و نواح میں محسوس کیے جانے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 5.0 تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندو کش اور گہرائی 10 کلو میٹر تھی ۔

مزید :

ماحولیات -