استاد راحت فتح علی خان کا افطار ڈنر،معروف شخصیات کی شرکت

استاد راحت فتح علی خان کا افطار ڈنر،معروف شخصیات کی شرکت
 استاد راحت فتح علی خان کا افطار ڈنر،معروف شخصیات کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)استاد راحت فتح علی خان کی جانب سے گزشتہ روز افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں افتخار ٹھاکر،ممتاز تیزیاں،فاروق راؤ،قادر علی شگن سمیت دیگر معروف شخصیات نے شرکت۔افطار ڈنر کے بعد ملک کے نامور ثناء خوانوں نے ہدیہ عقیدت پیش کیا ۔استاد راحت فتح علی خان نے میڈیا کے نمائندوں کو مدعو نہیں کیا تھا کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی قسم کی تشہیر پسند نہیں کرتے۔

مزید :

کلچر -