لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتما م نعتیہ مشاعرہ آج ہوگا

لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتما م نعتیہ مشاعرہ آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل (الحمراء)کے زیر اہتما م رمضان المبارک کے سلسلے میں نعتیہ مشاعرہ کا انعقادآج شام 5:00بجے الحمراء ادبی بیٹھک میں کیا جائے گا جس میں ملک نامور شاعر واجد امیر،ناصر بشیر، باقی احمد پوری ،صغریٰ صدف، صوفیہ بیدار،نجیب احمد، عباس تابش،عمران نقوی، سعداللہ شاہ، حسن عسکری کاظمی، ریاض زیدی، گلزار بخاری،رقیہ غزل،صادق جمیل، سرورحسین نقشبندی، حسن عباسی، اعجاز کنور راجہ ، گل نوخیزاختر، راجہ نیئر،رضا علی، عذیر احمد،سعو دعثمانی ،رفیع الدین ذکی قریشی ،عبدالمجید چٹھہ ، شہزاد مجددی ، راجہ رشید محموداور نبیل احمداپنا کلام پیش کرے گے ۔

مزید :

کلچر -