دانش تیمور اور عائزہ کے گھر بیٹی کیپیدائش ،شوبز حلقوں کی مبارکباد

دانش تیمور اور عائزہ کے گھر بیٹی کیپیدائش ،شوبز حلقوں کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان کے گھر بیٹی کی پیدائش فنکار جوڑی کا کہنا ہے کہ بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے ہم اس پر جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہے ۔ہماری دعا ہے کہ اللہ ہماری بیٹی کو دنیا کی ہر خوشی دے اور اس کے نصیب بلند ہوں۔شوبز حلقوں نے دونوں کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید :

کلچر -