حوریہ عصمت کاپشاور سانحہ کے بچوں کی برسی پر عید نہ منانے کا فیصلہ

حوریہ عصمت کاپشاور سانحہ کے بچوں کی برسی پر عید نہ منانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کی پہلی خاتون ڈھول پلئیر حوریہ عصمت نے پشاور سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کی برسی پر اس سال عید نہ منانے کا فیصلہ کرلیا۔ایک ملاقات کے دوران حوریہ عصمت نے بتایاکہ ایک سال قبل سانحہ پشاور میں آرمی پبلک سکول کے معصوم بچوں کو شہید کردیاگیاتھا جس پر پوری قوم افسردہ تھی اس لیئے انہوں نے اس سال ان بچوں کی برسی پر عید نہ منانے کا فیصلہ کیاہے انہوں نے نہ ہی عید کی شاپنگ کی ہے اور نہ ہی تیاری انہوں نے کہاکہ عید کے روز وہ عید کی نماز پڑھنے کے بعدوہ ان بچوں کے لیئے خصوصی دعا کرینگی۔

مزید :

کلچر -