فیصل آباد میں تعینات سعید احمد ڈپٹی چیف انجینئر سوئی گیس لاہور تعینات

فیصل آباد میں تعینات سعید احمد ڈپٹی چیف انجینئر سوئی گیس لاہور تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار)سوئی نادرن گیس کمپنی فیصل آباد ریجن میں تعینات ڈپٹی چیف انجینئر عہدہ کے افسر سعید احمد کو ڈپٹی چیف انجینئر لاہور ریجن تعینات کر دیا گیا ہے ۔جس پر انہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اس طرھ سینئر انجینئر محمد نواز کو انرون سٹی وال سٹی لاہور میں گیس کمپنی کے ایریا آفس کا انچارج تعینات کر دیا گیا ہے اور انہوں نے بھی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔