ڈی سی او نے ملتان رو ڈ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہء کیا

ڈی سی او نے ملتان رو ڈ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہء کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے ملتان روڈ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ڈی سی او لاہور نے منڈی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ،کو الٹی اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا۔انہوں نے منڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کو چیک کیا


اور خود مختلف سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کروائی۔ڈی سی او لاہور نے منڈی میں ایک خاتون کی شکایت پر ایک دکاندار کو گلے سڑے پھل فروخت کرنے پر گرفتار کروا دیا۔