جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 27رمضان یوم آزادی جوش وجذبے سے منایا گیا

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 27رمضان یوم آزادی جوش وجذبے سے منایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام 27رمضان المبارک یوم آزادی پاکستان کا دن جوش و جذبے اور عقیدت و محبت کے ساتھ منایا جا رہاہے اس حوالے سے آج بروز بدھ شام چھ بجے نائب امیر جماعت اسلامی لاہور خلیق احمد بٹ کی رہائش گاہ ٹوکے والا چوک راجگڑھ لاہور میں خصوصی تقریب وافطار محفل منعقد ہو گی۔ ۔