پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرفنظامی سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کے ایم ایس تعینات

پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرفنظامی سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کے ایم ایس ...
 پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرفنظامی سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کے ایم ایس تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار)کمشنر سوشل سیکیورٹی مہتاب عشرت علی نے معروف آرتھو پیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نظامی کو ایم ایس سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ تعینات کر دیا ہے اور ڈاکٹر عقیل احمد کو وہاں سے تبدیل کرکے ہیڈ آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ۔جبکہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نظامی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔