مارک مارکوئز نے جرمنی گران پری موٹو جی پی ریس جیت لی

مارک مارکوئز نے جرمنی گران پری موٹو جی پی ریس جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فرینکفرٹ(آئی این پی)موٹو جی پی ورلڈ چیمپئن Marc Marquez نے جرمنی گران پری ریس جیت لی، انہون نے مسلسل چھٹی بار یہ اعزاز حاصل کیا ہے،اسپین کے موٹی جی ورلڈ چیمپئن Marc Marquez نے پول پوزیشن سے ریس کا ا?غاز کیا،ابتداء4 میںLORENZO نے برتری حاصل کررکھی تھی،لیکن ساتویں لیپ میں ورلڈ چیمپئن نے انہیں پیچھے چھوڑا اور پھر موڑ کر نہیں دیکھا،اور مسلسل چھٹی بار جرمنی گران پری موٹو جی پی ریس جیت لی۔اپسین کے ہی ڈینی پیڈروسا دوسرے اور اٹلی کے والینٹینوروسی تیسرے نمبر پر رہے۔