رومانیہ نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کر دیے

رومانیہ نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کر دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان جونیئر سنوکر ٹیم کیلئے بڑا دھچکہ، رومانیہ میں ہونیوالی انڈر 21 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں جانے والی قومی جونیئر ٹیم کے ویزے مسترد کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان جونیئر سنوکر ٹیم نے رومانیہ میں ہونیوالی انڈر 21 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنا تھی۔پاکستان کی جانب سے محمد فہیم، این ڈ عبد الرحیم نے ملک کی نمائندگی کرنا تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل رواں ماہ پاکستانی سکواش کھلاڑیوں کے ویزے بھی آسٹریلین سفارتخانے نے مسترد کردیئے