وزیراعلیٰ کا مسلم لیگ (ن) کے کارکن طاہر جمشید اور سابق صدر سپریم کورٹ بار میاں اسرار الحق کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا مسلم لیگ (ن) کے کارکن طاہر جمشید اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے نظریاتی اور سرگرم کارکن طاہر جمشید اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں اسرار الحق کے بھائی میاں نثارالحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کی ا رواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -