ایف آئی اے نے یونان اور اٹلی سے آنیوالے 9افراد کو حراست میں لے لیا

ایف آئی اے نے یونان اور اٹلی سے آنیوالے 9افراد کو حراست میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ایف آئی اے ائیر پورٹ امیگریشن نے یونان اور اٹلی سے آنے والے 9افراد کو حراست میں لے لیا ،تفتیش کے دوران ان افراد نے بتایا کہ وہ دیگر افراد کے ہمراہ یورپ جا نے کے لالچ میں ایک انسانی سمگلر عاطف کے ہتھ چڑھ گئے ملزم کامران کے مطابق عاطف نے ان افراد سے 34لاکھ روپے لئے اور انہیں باہر بھجوانے کا لالچ دیکر یونان لے گیا جہاں انہیں گرفتار کر لیا گیا ۔رہائی ملنے کے بعد یونان نے انہیں ڈیپورٹ کر دیا ،ایف آئی اے نے ملزموں کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
ایف آئی اے

مزید :

صفحہ آخر -