لا ر ی اڈا میں 65سا لہ شخص کی نعش بر آمد ،مردہ خا نہ میں منتقل

لا ر ی اڈا میں 65سا لہ شخص کی نعش بر آمد ،مردہ خا نہ میں منتقل
 لا ر ی اڈا میں 65سا لہ شخص کی نعش بر آمد ،مردہ خا نہ میں منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرائم سیل ) لا ر ی اڈا کے علاقہ میں 65سا لہ شخص کی نعش بر آ مد ، پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر پوسٹ ما رٹم کیلئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ لا ری اڈا بس اسٹینڈ کے قر یب نعش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی جس نے قر یبی مسا جد میں بھی اعلان کروا ئے لیکن شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -