ڈیوس کپ ٹائی سیمی فائنل:انڈونیشا نے ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کو ہرادیا

ڈیوس کپ ٹائی سیمی فائنل:انڈونیشا نے ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کو ہرادیا
ڈیوس کپ ٹائی سیمی فائنل:انڈونیشا نے ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کو ہرادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیوس کپ ٹائی سیمی فائنل میں انڈونیشا نے ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کو ہرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوس کپ ٹائی سیمی فائنل میںانڈونیشن جوڑی نے چار چھ ، سات پانچ ،چھ تین ، تین چھ ، چھ تین سے کامیابی حاصل کی ۔انڈونیشا سے شکست کے بعد پاکستان کی برتری 2-1رہ گئی ۔ڈیوس کپ ٹائی کا فیصلہ ریوس سنگلز مقابلوں میں ہو گا ۔

مزید :

کھیل -