تحریک انصاف نے خواتین کی مخصوص نشستوں کا قانون ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

تحریک انصاف نے خواتین کی مخصوص نشستوں کا قانون ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
تحریک انصاف نے خواتین کی مخصوص نشستوں کا قانون ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین کی مخصوص نشستوں کا قانون ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔قانون کیخلاف تحریک انصاف خواتین ونگ نے درخواست دائر کی ۔درخواست میں کہا گیا ہے قانون مخصوص نشستوں سے متعلق امتیازی حیثیت رکھتا ہے اور لوکل باڈیز کا سیکشن 14 اور 15 آئین کے آرٹیکل 51 اور 101 سے متصادم ہے لہٰذا قانون کو کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید :

لاہور -