چین اور پاکستان کے درمیان فاٹا کیلئے ایک کروڑ ڈلر امداد کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

چین اور پاکستان کے درمیان فاٹا کیلئے ایک کروڑ ڈلر امداد کی فراہمی کے معاہدے ...
چین اور پاکستان کے درمیان فاٹا کیلئے ایک کروڑ ڈلر امداد کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان فاٹا کےلئے امداد کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط ہو گئے، معاہدے کے تحت چین فاٹا میں تعمیر نو اور سماجی ترقی کےلئے ایک کروڑ ڈالر امداد دے گا۔ معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور چینی سفیر نے دستخط کئے، معاہدہ چینی صدر کے دورہ پاکستان میں طے پانے والے معاہدوں کا تسلسل ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی خیر مقدم کرتے ہوئے کہا معاہدہ پاکستان چین اقتصادی تعاون کی شاندار مثال ہے۔

مزید :

اسلام آباد -