اکوڑہ خٹک سے 2نوجوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

اکوڑہ خٹک سے 2نوجوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
اکوڑہ خٹک سے 2نوجوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک سے 2نوجوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہو ئی ہیں ۔پولیس کے مطابق لاشیں پانچ روز پرانی ہیں،دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ،دونوں نوجوان آپس میں رشتہ دار تھے۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے خیبر میڈیکل کالج پشاور منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

نوشہرہ -