وریندرسہواگ نے سیاحت شروع کردی

وریندرسہواگ نے سیاحت شروع کردی
 وریندرسہواگ نے سیاحت شروع کردی

  



ٹورنٹو(یو این پی) سابق بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ نے بی سی سی آئی کی جانب سے قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے نظر انداز کرنے پر دل کا بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کینیڈا کا رخ کر لیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ ساحل کے قریب میں موجود ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...