گھانا کے فٹبالرز بس حادثے میں زخمی

گھانا کے فٹبالرز بس حادثے میں زخمی

  



لندن(یو این پی)گھانا میں مقامی فٹ بال کلب کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ ٹیم کوچ سمیت متعدد کھلاڑی شدید زخمی ہوگئے۔ کلب سانتے کوٹوکو کے کھلاڑی پریمیئر ڈویڑن میچ کے بعد واپس آرہے تھے کہ ان کی بس ایک ٹرک سے ٹکر ہوگئی۔ واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیاگیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...