لباس کے بعد دپیکا کے وزن پر بھی تنقید شروع ہوگئی

لباس کے بعد دپیکا کے وزن پر بھی تنقید شروع ہوگئی
 لباس کے بعد دپیکا کے وزن پر بھی تنقید شروع ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن) بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے اپنی ہولی وڈ فلم ٹرپل ایکس: دی ریٹرن آف زینڈر کیج میں پرفیکٹ نظر آنے کے لیے خوب محنت کی، جس میں سخت ورزش اور صحیح ڈائیٹ شامل ہے ۔دپیکا پڈوکون نے ایک تصویر پوسٹ کی، جو کہ ایک جیولیری کا فوٹو شوٹ ہے۔اس تصویر پر لوگوں نے دپیکا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مشورہ دیا کہ وہ کے ایف سی کھانا شروع کردیں تاکہ ان کا وزن بڑھنے لگے۔
اس تصویر میں دپیکا پڈوکون نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے، اس کے علاوہ وہ نہایت خوبصور ہیروں کا ہار ان کی گردن پر موجود ہے۔

مزید :

کلچر -