مائکل جیکسن کا میوزک البم وفات کے 8 سال بعد ریلیز

مائکل جیکسن کا میوزک البم وفات کے 8 سال بعد ریلیز
 مائکل جیکسن کا میوزک البم وفات کے 8 سال بعد ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(آئی این پی) لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی وفات کے 8 سال بعد ان کے گائے ہوئے 12 ایسے گانوں پر مشتمل میوزک البم ریلیز کردیا گیا ہے جو انہوں نے خود اپنی زندگی میں ریلیز نہیں کیے تھے۔رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن کے میوزک البم کو نیویارک کے آکشن ہاؤس میں 19 جولائی کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -