بیٹی ریا شوبز میں آنا چاہے توروکوگا نہیں‘معمر رانا

بیٹی ریا شوبز میں آنا چاہے توروکوگا نہیں‘معمر رانا
 بیٹی ریا شوبز میں آنا چاہے توروکوگا نہیں‘معمر رانا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ بیٹی ریا معمر اگر شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوگا نہیں ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی کیلئے ہم سے جہاں تک ممکن ہوسکے گا اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں معمر رانا نے کہا ہے شوبز کوئی بری چیز نہیں میں ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ شوبز میں اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کرہی کام کیاجائے اور میری بیٹی ریا نے فی الحال باقاعدہ شوبز میں آنکا فیصلہ نہیں کیا لیکر اگر وہ شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوں گا نہیں بلکہ انکو سپورٹ کر یں گے۔

مزید :

کلچر -