شاہ رخ کو ایکشن سکھاکرہم جیسے اداکار کہاجائیں گے ، ٹائیگر شروف

شاہ رخ کو ایکشن سکھاکرہم جیسے اداکار کہاجائیں گے ، ٹائیگر شروف
 شاہ رخ کو ایکشن سکھاکرہم جیسے اداکار کہاجائیں گے ، ٹائیگر شروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ سپر سٹار شاہ رخ خان کو ایکشن فلموں میں کام کے کیلئے کسی سے تربیت لینے کی ضرورت نہیں ۔ اداکار شاہ رخ خان نے اداکار ٹائیگر شروف سے ایکشن کی صلاحیتیں سیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس پر ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے بہت بڑے مداح ہیں لیکن سچ بات یہ ہے انہیں کوئی چیز سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر انہوں نے ایکش سیکھ لیا تو ہم جیسے اداکار کیا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شاہ رخ ایکشن جانتے ہیں ،وہ بہت اچھے ایکشن سٹار ہیں اور توانائی سے بھرپور شخصیت ہیں۔ٹائیگر شروف کی فلم منا مائیکل 21 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -