کترینہ کیف کو سالگرہ سے قبل ہی تحائف اور کیک ملنے لگے

کترینہ کیف کو سالگرہ سے قبل ہی تحائف اور کیک ملنے لگے

  



ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی سالگرہ سے قبل ہی ان کے مداحوں کی جانب سے انہیں تحائف اور کیک ملنا شروع ہو گئے ہیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف نے سماجی ویب سائٹ فیس بک پر بتایا ہے کہ ان کی سالگرہ جو16جولائی کو ہے اس سے قبل ہی ان کے مداحوں کی جانب سے ان کو کیک ملنا شروع ہوگئے ہیں انہوں نے تیسر ا کیک ملنے پر بنائی گئی تصویر بھی شئیر کی ہے ۔

مزید : کلچر


loading...