بینا گوئندی کا اعزاز

بینا گوئندی کا اعزاز

  



لاہور(پ ر)چولستان ڈیولیمنٹ کونسل آف پاکستان نے اٹھارویں انٹر نیشنل ایوارڈ تقریب امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کی۔ 2017ء میں دوسرے شعبوں کے علاوہ پاکستان کی نامور شاعرہ،افسانہ نگار، کالم نگار اور دانشور محترمہ بینا گوئندی کو شاعری کے میدان میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1