احمد جمیل راشد کے بھائی عرفان غنی کی وفات پر اظہار تعزیت

احمد جمیل راشد کے بھائی عرفان غنی کی وفات پر اظہار تعزیت

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) امیر جماعت اسلامی لاہورذکر اللہ مجاہد ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور انجینئر اخلاق احمد ، نائب امراء جماعت اسلامی لاہور ملک شاہد اسلم ، ضیاء الدین انصاری ،انجینئر خالد عثمان ، رہنماء جماعت اسلامی حافظ سلمان بٹ، صدر الخد مت فاؤنڈیشن لاہور عبدالعزیز عابد ، چوہدری محمود الاحد ،خلیق احمد بٹ اورڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور اے ڈی کاشف نے رہنماء ڈپٹی سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان احمد جمیل راشد کے بھائی عرفان غنی کی ٹریفک حادثے میں وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...